اہم خبرپاکستانتازہ ترین

سعودی عرب ، یو اے ای نے ڈالر دینے کی تصدیق کردی،آئی ایم ایف کی بھی شرائط پوری،اسحاق ڈار معاہدہ منظوری کیلئے پرامید

سعودی عرب ، یو اے ای نے ڈالر دینے کی تصدیق کردی،آئی ایم ایف کی بھی شرائط پوری،اسحاق ڈار معاہدہ منظوری کیلئے پرامید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وزیرخزانہ استحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئیں ہے ،سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ یو اے ای نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کی تصدیق کی ہے ۔ آج اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب اور یواے ای نے اس فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگا کردیا ہے، امید ہے آئی ایم ایف جلد اسٹاف لیول معاہدہ کر کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظور کرائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button