انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کو کس نے سالگرہ کا جواب دیا، نسیم شاہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی جاتی ہے، اروشی نے وش تو میرے مینجر شکریہ ادا کیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے معاملے پر خاموشی توڑ دی کہا کھلاڑیوں کی سالگرہ پر ان کے مداح انہیں وش کرتے ہیں ، اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی وش کیا تو میں نے اپنے مینجر کو کہا کہ کسی بھی برتھ ڈش آئے تو اس کا رپلائی ضرور کرنا۔ خاس کر سنئر کھلاڑیوں اور بلیو ٹک والوں کو شکریہ ضرور لکھنا۔ میرے مینجر نے ہی اروشی روٹیلا نے برتھ ڈے کی وش پر شکریہ ادا کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button