پاکستان

جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا، اسلم غوری

اسلام آباد(غزنوی مانیٹرنگ )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور دیگر قیادت عید کی چھٹیوں کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی ، مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا ، اسلم غوری،اتین سے چار دن تک اجلاس جا ری رہ سکتا ہے ۔ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے ، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال بالخصوص عدالتی سطح پر پیدا کردہ بحران کے عوامل پر تفصیلی غور وخوض ہوگا ۔ اسلم غوری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button