کاروبار

شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر

کراچی:شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،کے الیکٹرک صارفین پر ایک سال کیلئے1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ ،وفاقی حکومت کی سرچارج سے متعلق درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ،اضافی سرچارج سے کے الیکٹرک صارفین پر24 ارب 50 کروڑ روپے اضافی بوجھ پڑے گا،لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر اضافی چارجز کی وصولی روک دی،عدالت نے درخواستیں نیپر ا کو بھجوا دیں،قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کاحکم دیدیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button