دلچسپ و عجیب

دونوں ٹانگوں سے معذور بچے کا کارنامہ

لندن:دونوں ٹانگوں سے معذور بچے کا کارنامہ،ہمت نہ ہارنے کا سبق دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹانگوں سے معذور برطانوی بچے نے 238 میٹر اونچی پہاڑی سر کر کے بڑی رقم جیت لی ، واضح رہے کہ یہ رقم معذورنوجوانوں کی مدد کیلئے فراہم کی گئی ہے ، کم عمر معذور بچے نے 20 لاکھ پاؤنڈ یعنی کہ 2 اعشاریہ 54 ملین روپے جمع کیے ، 8 بچہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہے جس نے لیجنڈ سرکریس بوننگٹن کی نگرانی میں چوٹی سر کی ۔ چوٹی سر کرنے لوگوں کی بڑی تعداد نے بچے کی ہمت کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button