پاکستان

بلاول بھٹو زرداری آج ایس سی او کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کو گووا جانے کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ،بلاول بھٹو زرداری آج (ایس سی او )وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے گووا پہنچیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button