پاکستان

رجیم چینج کے مسلط نالائق ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا،حماد اظہر

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) مرکزی رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیرحماد اظہر کا کہنا تھا کہ رجیم چینج کے ذریعے پاکستان پر پی ڈی ایمکا مسلط ٹولہ اپنے پیدا کئے گئے معاشی بحران کو الیکشن نہ کرانے کا جواز بنا رہی رہا ہے۔ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے ٹوئٹر کرتے ہوئے کہا کہ اتحا دی حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ موجودہ رجیم کے نالائق اور مسلط ٹولے نے سوائے تباہی اور فسادیت کے ملک کو کچھ نا دیا۔ انہوں نے کہا کہ دراصل معاشی ریکوری شروع ہی تب ہو گی جب الیکشن ہوں گے اور ایک فعال اور مستحکم حکومت قائم ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button