اہم خبر

عمران خان جھوٹا اور مکار اور محسن کش آدمی ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

لندن(سپیشل رپورٹر ) پاکستان میں سیاسی میں بحران دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ، سیاستدان آپس میں دست و گریبان ہونے کو تیار ہیں ، گزشتہ روز چینی سفیر نے بھی اس بات پر زور دیاتھا کہ پاکستانی سیاستدان آپس میں مل کر سیاسی استحکام لانے کیلئے کوشش کریں ، اب وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا اور مکارآدمی ہے، تحریک انصاف حکومت کا میرے خلاف بنایا گیا بیانیہ جھوٹ پر مبنی تھا۔وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ بیان حقیقت پر مبنی ہوسکتا ہے کیونکہ پی ٹی آئی دور حکومت میں اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button