پاکستان

الیکشن اپنے مقرر وقت پر ہوں گے، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن 14مئی کو نہیں بلکہ اپنے مقرر وقت پر ہوں گے ، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی ، واضح رہے کہ عمران خان مسلسل الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں ، سپریم کورٹ بھی 14مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دے چکی ہیں ، اس صورتحال وزیر داخلہ یہ بیان سامنے آنا کہ الیکشن 14مئی کو نہیں ہوسکتے قابل غور ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button