روزانہ کی بنیاد پر رنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلٹس والی گاڑیوں کے خلاف (گزشتہ ایک ماہ 25 ستمبر سے لے کر 25 اکتوبر ) ایکشن جاری ہے
گزشتہ ایک ماہ میں سترہ سو اکیس(1721) گاڑیوں سے بغیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس اتار دی گئیں، اس کے علاوہ ایک ہزار اکہتر(1071) کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیا گیا
کمرشل گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی گئی(55) پچپن تجارتی گاڑیاں دھواں چھوڑ رہی تھیں اور ان کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں تھا، اس لیے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کے لیے موٹر وہیکل ایگزامینر کو بھیجا گیا اور فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کیا گیا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا تمام گھریلو ،کمرشل وہیکلز اور موٹر سائیکل مالکان سے گزارش ہے وہ صرف ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جاری کردہ نمبر پلیٹس کا استعمال کریں اور اپنی گاڑیوں پہ کالے/رنگین شیشیے لگانے سے اجتناب کریں، ورنہ انکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی،
0 0 1 minute read



