اہم خبر

پرتشدد واقعات،حکومت پنجاب کاہر صورت شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا اعلان

لاہور(غزنوی مانیٹرنگ)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے گرفتار ی کے بعد کارکنان مشتعل ہوگئے ، فوجی تنصیبات، سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا ، بعد ازاں سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیکر انہیں فوری رہائی کا حکم دیا جس کے بعد عمران خان کو رہا گردیا گیا ،۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف صوبے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے ۔کیسز کو انجام تک پہنچائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button