پاکستانکشمیر

گلگت بلتستان ،چترال، آزاد کشمیر کے پہاڑی مقامات پر بارش کا امکان

مظفر آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابقسندھ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہاسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔۔قلات،خضدار اور گردنواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان جبکہ گھوٹکی ،خیر پور، سانگھڑ، سکھر، چترال، دیر، سوات،کرم اور کوہستان میں بھی بارش متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button