اہم خبرپاکستانتازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان ۔ یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ عمران خان اپنی وکلاء نے کے مشورے پر عمل کریں گے اور وکلاء کے زریعے نیب کے 20 نکات کے سوالنامے کے جوابات اور متعلقہ دستاویزات جمع کرائیں گے ۔ واضح رہے کہ نیب راولپنڈی نے عمران خان کو آج صبح 10 بجے تمام متعلقہ دستاویزات جن میں القادر یونیورسٹی زمین ،القادر ٹرسٹ کے کاغذات بھی شامل ہیں ۔نیب نے عمران خان کی عدم حاضری پر قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہوا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button