پاکستان

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیشی ،مختصر قافلے کیساتھ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیشی ۔ مختصر قافلے کیساتھ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق واضح رہے کہ آج پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب راولپنڈی سمیت دیگر کیسز کیلئے انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے، عمران خان کو نیب راولپنڈی میں پیشی کے دوران گرفتاری کا خدشہ ۔ عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہ کہ قانون تو ہے نہیں یہ کسی بھی چیز پر گرفتار کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button