پاکستان

ظلِ شاہ قتل کیس؛ یاسمین راشد سمیت متعدد رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ کی عدالت میں ظل شاہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے ظل شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں۔۔ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ،ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔محفوظ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئیں۔ علاوہ ازیں فواد چوہدری اور راجا شکیل زمان کی تفتیش مکمل نہ ہونے پر عبوری ضمانت میں 3 جون تک توسیع کردی ۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button