پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے آج پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کی سیاسی صورتحال ، وزیراعظم شہباز شریف نے آج پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں وزارت داخلہ روڈ مکہ منصوبے پر شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دے گی اور ملک میں سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا، 16 مئی کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی توثیق بھی کئی جائیگی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button