انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور کی ایکشن فلم بلڈی ڈیڈی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور کی ایکشن فلم بلڈی ڈیڈی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا9 جون کو ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق یہ فلم ایکشن سے بھرپور ہوگئی ، جاری کردہ ٹریلر منشیات بیگ کی واپسی کا فلیش بیک ہوتاہے ، لگتا ہے اس فلم کی کہانی منشیات مافیا پر مبنی ہوگی،فلم کے ٹریلر میں بھی نشہ آور اشیاء کی سپلائی اور گینگ وار کو دکھایا جائے گا۔فلم میں شاہد کپور کا مرکزی کردار ،سنجے کپور، ڈیانا پینٹی، رونت رائے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے واضح رہے فلم بلڈی ڈیڈی جیو سینما پر بلڈی ڈیڈی 9 جون 2023 کو ریلیز کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button