اہم خبرپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا خفیہ پلان پکڑا گیا ، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس اداروں نے خفیہ ٹیپ انٹر سیپٹ کی ہے،انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے،گفتگو میں دو قسم کی پلاننگ کی جا رہی تھی،اس گفتگو میں شامل کرداروں کو واچ کیا گیا۔سامنے آنے والے منصوبے کو اج رات عملی جامہ پہنانے کا پلان تھا،پھر واقعہ کو انٹرنیشنل میڈیا میں اچھالنے کی پلاننگ کی گئی،ان ڈراموں کا مقصد اپنی مظلومیت کا ڈرامہ رچانے کی پلاننگ کی گئی۔9 مئی میں شامل کرداروں کو معاف نہیں کیا جائے گا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button