اہم خبر

چیف جسٹس قیدی خواتین سے ناروا سلوک پر ازخود نوٹس لیں، عمران خان

لاہور(سپیشل رپورٹر ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق۔ جنہوں نے انتشار اور توڑ پھوڑ کی ان کے خلاف کارروائی کی جائے جن خواتین نے صرف پرامن احتجاج کیا انہیں رہا کرایا جائے، اس واقعے کی مکمل جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،ہم بھرپور تعاون کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button