پاکستان

سپیکرگلگت بلتستان امجد زیدی کا استعفیٰ منظور نہیں ہوسکا، گورنر کی کام جاری رکھنے کی ہدایت

گلگت :گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سپیکر گلگت بلتستان سید امجد زیدی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے استعفیٰمنظور ہونے تک سپیکر امجد زیدی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت دے دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button