سائنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کاجنگی آلات میں تجربہ ناکام ،اپنا ہی فوجی مار ڈالا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کاجنگی آلات میں تجربہ ناکام ،اپنا ہی فوجی مار ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ائیرفورس نے مصنوعی ذہانت کے حامل اپنے نئے ڈرون کی آزمائشی پرواز کا تجربہ کیاجس میں جدید ڈرون نے زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کونشانہ بنانا تھا ۔لیکن نتیجہ اس کا الٹ نکلا ڈرون نے ہدف کو نشانہ بنانے کا حکم دینے والےآپریٹر کو ہی نشانہ بنا ڈالا۔ڈرون نے آپریٹر کے بار بار حکم دینے کو ہدف تک پہنچنے میں رکاوٹ سمجھا اس لیے اپنے ہی اپریٹر کو نشانہ بنا ڈالا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button