اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین گریڈ 16 تک کی تنخواہوں میں 35 فیصد کا اضافہ منظور

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے کم سے کم ماہانہ اجرت 30 ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین گریڈ 16 تک کی تنخواہوں میں 35 فیصد کا اضافہ منظور،گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد کا اضافہ منطور ،پنشنز میں ساڑھے 17 فیصد کا اضافہ کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button