اہم خبرپاکستانتازہ ترین

آج صوبہ سندھ کا بجٹ 24-2023 مراد علی شاہ پیش کرینگے

کراچی(نیوز ڈیسک) آج صوبہ سندھ کا بجٹ پیش کیا جائیگا، سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپےرکھا جائیگا،مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ 410 ارب روپے رکھا جائے گا۔۔وفاقی پی ایس ڈی پی میں صوبے کے لیے 12ارب روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا، غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والے منصوبوں کا بجٹ تخمینہ 266 ارب روپے سے زائد کی تجویز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button