پاکستان

نوازشریف نے اہم مشاورت کیلئے شہبازشریف کو لندن طلب کرلیا

لاہور:لندن میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو اہم مشاورت کیلئےلندن طلب کر لیا، ذرا ئع کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات منگل کے روز متوقع ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button