پاکستان

امریکی رویہ تبدیل،تنازعات کو کم کرنے کیلئے انٹونی بلنکن چین پہنچ گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)چین کے حوالے سے امریکی رویہ تبدیل،تنازعات کو کم کرنے کیلئے امریکی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا چین تعلقات کی بحالی کے لیے انٹونی بلنکن چینی ہم منصب چن گینگ،صدر شی جن پنگ سمیت اعلیٰ سفارت کار وں سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ 2018 کے بعد کسی امریکی وزیرخارجہ کا پہلا دورہ ِچین ہوگا ممکن ہے اس دورے کے بعد دنیا کے بڑی معیشتوں میں تعلقات بحال اور تنازعات میں کمی آئے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button