اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ،ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور گرم رہے گا،اسلام آباد میں شام،رات میں آندھی کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، مری ،گلیات، راولپنڈی ،چکوال، جہلم ،لاہور، اورمیانوالی ،کو ہستان ، کرم ، مانسہرہ، بالاکوٹ، پشاور اور وزیرستان ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
0 166 Less than a minute