لاہور(نیوز ڈیسک) لیہ اراضی ا سکینڈل،اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آج پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو آخری وارننگ ہے پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ کارروائی ہو گی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی کو بھی اینٹی کرپشن ڈی جی خان میں پیش ہونے کا حکم نامہ مل گیا۔ واضح رہے کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق وزیراعظم کو تیسری دفعہ طلب کیا ہے ۔
0 4 Less than a minute