پاکستان

آئی ایم ایف معاہدہ اور ملکی سیاسی صورتحال ،وزیر اعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف معاہدہ اور ملکی سیاسی صورتحال ،وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ،شرکاء ملک کی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے ،آئی ایم ایف کے ساتھ سٹینڈ بائی معاہدے سے متعلق اراکین کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع پر بھی غور کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button