پاکستان

نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک اپنے عہدے سے مستعفی

پشاور:نگران وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خٹک اپنے عہدے سے مستعفی ،نگران وزیر نے اپنا استعفی وزیر اعلی کو ارسال کردیا،نگران وزیر نے اپنا استعفیٰ بذریعہ فیکس نگران وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کو ارسال کیا،گران وزیرنے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وزارت سے استعفیٰ دیا،وزیراعلی سیکرٹریٹ نے استعفے کی تصدیق کردی،نگران وزیر ٹرانسپورٹ کی منظوری یا نامنظوری سے متعلق کچھ نہیں کہاجاسکتا،الیکشن کمیشن نے نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جلسے میں شرکت اور خطاب پر نوٹس لیا تھا،الیکشن کمیشن نے انہیں وزارت سے ہٹانے کا حکم دیا تھا،،شاہد خٹک کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button