اہم خبرپاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کی کمان سنبھال لی

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد سابق وزیرخارجہ و وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پاکستان تحریک انصاف کی کمان سنبھال لی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد لیگل کمیٹی کا اہم اجلاس قانونی محاذ پر آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اہم فیصلے ہو گئے۔ سیشن کورٹ کا فیصلہ فوری طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button