اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری پچھلی حکومت نے دی تھی ۔آج وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں حقائق پرمبنی بات کر رہا ہوں ، آبادی کا گروتھ ریٹ 2 اعشاریہ 55 فیصد ہے ،ڈیجیٹل مردم شماری کی منظور پچھلی حکومت نے دی تھی ۔(جاری ہے )
0 0 Less than a minute