اہم خبرپاکستان

شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کل متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ احتشام عالم نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button