اہم خبرپاکستانتازہ ترین

عام انتخابات کی تیاری،الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کا آغازکرئیگا

اسلام آباد: عام انتخابات کی تیا ریا ں ، الیکشن کمیشن آج سے باضابطہ طورپرحلقہ بندیوں کا آغازکرے گا ،الیکشن کمیشن کے اجلا س میں حلقہ بند یو ں کے لیے کمیٹیا ں تشکیل دی جا ئیں گی ، کمیٹیاں وفاقی دارلحکومت اورصوبوں کیلئے قائم ہوں گی ،جو ضلعی نقشہ جات،آبادی سمیت ضروری ڈیٹا حاصل کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیاں کمیٹی کی چارروزہ ٹرینگ کا آغازیکم ستمبرسے ہوگا، 8 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ابتدائی حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گئیں ، 9 اکتوبر کو ابتدائی حلقہ بندیوں کی تفصیلات شائع کی جائیں گی،اعتراضات یاتجاویز10اکتوبرسے 8 نومبرتک دائرکی جاسکیں گے ،کمیشن 10اکتوبرسے9دسمبرتک اعتراضات پرسماعت کرکے فیصلہ کرے گا ،14 دسمبرکوحتمی حلقہ بنی مکمل ہو جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button