اہم خبرپاکستان

چیف الیکشن کمیشن نے ادارے کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:چیف الیکشن کمیشن نے ادارے کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے۔اجلاس میں معزز ممبران الیکشن کمیشن کے ساتھ الیکشن کمیشن کے سینئر افسران شرکت کریں گے۔اجلاس میں حلقہ بندیوں کے دورانیے کو مزید کم سے کم کرنے پر مشاورت ہوگی، عام انتخابات کے الیکشن شیڈول کے اعلان سمیت دیگر اہم امور پر غور اور فیصلہ کیا جائے گا۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button