سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بس سٹینڈز/ ویگن سٹینڈز کی انسپیکشن کی، انسپکشن کے دوران ایک سو پینتیس گاڑیوں کو چیک کیا گیا ، جن میں سے اٹھاون گاڑیوں کے چالان کیے گئے، آٹھ گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا، گیارہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی، خلاف ورزی کرنے والوں پر قانون کے مطابق چوبیس ہزار پانچ سو روپے جرمانہ عائد کیا گیا، اور وارننگ دی گئ،واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے،
0 0 Less than a minute



