اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے چھ دن تاخیر کی وجہ بالآخر بتادی۔انہوں نے بتایا کہ چھ دن کا وقفہ اس لئے کیوں کہ اس دوران ہم قومی اسمبلیوں کے استعفوں کیلئے کارروائی کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے ن لیگ کو شدید صدمہ پہنچا اور اب وہ دھاڑیں مار کر بین ڈال رہے ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی کے زرائے اعلیٰ کیساتھ خطاب کرتے ہوئے جمعے تائیس دسمبر کو دونوں صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ استعفوں کی صدیق کیلئے اہم 123 اراکین قومی اسمبلی جائینگے اور استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر سے منظور کا مطالبہ کرینگے۔
0 0 1 minute read



