Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،مونس الٰہی کابیان - Dailyghaznavi
موسم

کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،مونس الٰہی کابیان

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی ملازمین کی ایف آئی اے طلبی پر رانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ رانا صاحب یہ وہ کیس ہے جو ہائیکورٹ نے خارج کردیا ہے ،جب پنجاب میں اپوزیشن میں تھے تب بھی پی ڈی ایم سے نہیں ڈرے ،کرلو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button