Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
دنیا بھر میں بائیو فیلک طرز رہائش اختیار کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان میں بھی پہلے بائیو فیلک ھاوسنگ پراجیکٹ کی بنیاد رکھ رہے ہیں ۔ فاریسٹ ٹاون اسلام آباد قدرت اور جدت کا حسین ترین امتزاج ہے ۔ سجاد احمد گوندل - Dailyghaznavi
موسم

دنیا بھر میں بائیو فیلک طرز رہائش اختیار کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان میں بھی پہلے بائیو فیلک ھاوسنگ پراجیکٹ کی بنیاد رکھ رہے ہیں ۔ فاریسٹ ٹاون اسلام آباد قدرت اور جدت کا حسین ترین امتزاج ہے ۔ سجاد احمد گوندل

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنٹری ھیڈ / پراجیکٹ ڈائریکٹر فاریسٹ ٹاون اسلام آباد سجاد احمد گوندل نے کہا فاریسٹ ٹاون دراصل دنیا ہی کچھ اور فاریسٹ ٹاون کی بدولت پاکستان کا شمار بھی بائیو فیلک ممالک میں کیا جائے گاالحمدللّٰہ تمام تر قانونی مراحل طے پاچکے ہیں فاریسٹ ٹاون اسلام آباد جلد این او سی حاصل کرکے باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا جائے گاسجاد احمد گوندل نے کہا ایشیا کی تاریخ میں پہلی بار قد آور درختوں پودوں اور ہریالی کو یکجا کرکے ایک رہائشی منصوبے کی شکل دی جا رہی ہےفاریسٹ ٹاون اسلام آباد پاکستان کا پہلا بائیو فیلک ھاوسنگ پراجیکٹ ہے جسے بین الاقومی ساکھ کی حامل کمپنیوں کے اشتراک سے مکمل کریں گے سجاد احمد گوندل نے کہا قدرتی پس منظر میں جدت کے ساتھ تخلیق کیا جانے والا یہ رہائشئ منصوبہ پاکستان کے شہریوں کے لئے آب حیات جیسی کشش رکھتا ہے پاکستان کے ھاوسنگ سیکٹر کو امریکن / یورپئین فن تعمیرات سے روشناس کروائیں گے فاریسٹ ٹاون اسلام آباد میں سپر ٹری پارک بنائیں گے بلند و بالا تعمیرات سے سپر ٹری جیسی تخلیقات پاکستان کے شہریوں کو ایک منفرد طرز رہائش کی جانب مبذول کریں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button