Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
مقدس مقامات کا احترام ہم سب پر لازم ہے، تحریک انصاف کا مسجد نبوی واقعے پر ردعمل - Dailyghaznavi
موسم

مقدس مقامات کا احترام ہم سب پر لازم ہے، تحریک انصاف کا مسجد نبوی واقعے پر ردعمل

لاہور: مسجد نبوی میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، اسد عمر کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کے تقدس کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے مزید کہا کہ لوگوں میں جو غم و غصہ پایا جاتا ہے اس کا بھی ہمیں احساس ہے جبکہ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں، لوگ ان کو ایوانوں سے ٹھڈے مار کر نکال باہر کریں گے، پھر یہ گھروں سے کیسے باہر نکلیں گے۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ کرمنلز کو مدینہ میں چور چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button