بائیڈن انتظامیہ کے اہم حکام دلاور سید اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے بھی پاک امریکا میچ سے لطف اندوز ہوئے۔ انہوں نے کرکٹ ڈپلومیسی پر بات کی۔ پاکستانی سفیر مسعود خان نے بھی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو امریکہ کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
0 1 Less than a minute