خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز جیل انتظامیہ کو تحریک انصاف کے بانی پر تشدد کے احکامات دے رہی ہیں۔بیرسٹرسیف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایک سابق وزیراعظم کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کے لیے جیل میں ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقاتیں بغیر اطلاع کے منسوخ کی جا رہی ہیں، نواز شریف روزانہ 40 سے 40 ڈاکو ملتے تھے۔
0 0 Less than a minute