دنیا

خطرناک بنگلادیشی جلّاد 74 سال کی عمر میں چل بسا

خطرناک بنگلادیشی جلّاد 74 سال کی عمر میں چل بسا

بنگلہ دیش میں کئی سیاستدانوں اور قاتلوں کو پھانسی دینے والا اور انتہائی خطرناک سمجھا جانے والا جلاد 74 سال کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سال قبل جیل سے رہا ہونے والے شاہجہان بھویاں کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد پیر کو دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہجہاں بھویاں ایک قتل اور ڈکیتی کے جرم میں 42 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے تاہم انہوں نے جیلوں میں پھانسی کی درجنوں سزائیں دی جس سے ان کی سزا میں کمی آئی اور اسی وجہ سے انہیں گزشتہ سال ڈھاکہ جیل سے رہا کیا گیا۔ سے رہا کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button