پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی ہونے والی ساس سے ملنے والا تحفہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔اداکارہ جویریہ عباسی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی دوسری منگنی کا اعلان کیا۔اب اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کلائی میں خوبصورت چوڑیاں پہنے تصویر شیئر کی ہے۔



