Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
چینی باسکٹ بال پلیئر اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے توجہ کا مرکز
کھیل

چینی باسکٹ بال پلیئر اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے توجہ کا مرکز

چینی باسکٹ بال پلیئر اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے توجہ کا مرکز

چین کی قومی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑی Zhang Xue نے اپنے لمبے قد اور مہارت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 17 سالہ Zhang Xue کا قد 7 فٹ 3 انچ ہے۔ انہوں نے اپنے قد اور مہارت کی وجہ سے خواتین کے انڈر 18 ایشیا کپ میں تیزی سے مقبولیت حاصل کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ژانگ زو نے گزشتہ ہفتے چین کی جانب سے ڈیبیو کیا اور انہوں نے کھیل کے دوران اپنے کافی قد کا فائدہ بھی اٹھایا۔نوجوان کھلاڑی کی صلاحیتوں کو سوشل میڈیا پر بھی سراہا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیرئیر کے آغاز میں ان کی کارکردگی کو دیکھ کر ماہرین ژانگ زو کے روشن مستقبل کے بارے میں پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button