اہم خبرپاکستانتازہ ترین

بجٹ 25-2024 عوام دشمن قرار،اپوزیشن نے مسترد کردیا،خبر پڑھکر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے

بجٹ 25-2024 عوام دشمن قرار،اپوزیشن نے مسترد کردیا،خبر پڑھکر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے

اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کر دیا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی کیونکہ ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ اس حکومت میں سب سے زیادہ لوگ بے روزگار ہیں، زرتاج گل نے کہا کہ میں اس بجٹ کو مسترد کرتی ہوں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں کوئی قانون نہیں، خفیہ ادارے ججز کو ہراساں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا۔کہ یہ بجٹ دراصل معاشی دہشت گردی ہے، اس بجٹ کے ذریعے عوام کو نشانہ بنایا گیا ہے، حکومتی بنچوں میں بیٹھے لوگ عوام کے معاشی قاتل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درآمد شدہ گندم حکومت کے فرنٹ مین نے رکھی ہے، یہ سرکس کیبنٹ ہے، گندم سکینڈل کی نیب تحقیقات ہونی چاہیے، تیل، آٹا، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، اس بجٹ سے کوئی کمی نہیں ہوگی۔ کوئی اقتصادی ترقی نہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button