اہم خبرتازہ ترینکاروبار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اچانکقیمت نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اچانکقیمت نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 277 روپے 45 پیسے مقرر کی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button