اہم خبرپاکستانتازہ ترینکاروبار

تمام بینکس آج عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

تمام بینکس آج عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث معمول کے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2024 کو بینک تعطیل کے باعث تمام بینک، مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک معمول کے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اس دن تمام مالیاتی ادارے اپنے اکاؤنٹس بند کر دیں گے جس کے لیے تمام ملازمین معمول کے مطابق موجود ہوں گے تاہم پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button