اہم خبرپاکستانتازہ ترین

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کر دیا،وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کر دیا،وجہ ایسی جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریک انصاف کے سیکریٹری کے عہدے سے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیا۔ انصاف کی ہدایت کے بعد عمر ایوب سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اور کور کمیٹی نے عمر ایوب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمر ایوب پر انہوں نے بھی اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button