Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
اندھا دھند بھاگتا ہوا گھوڑا نالے میں جاگرا - Dailyghaznavi
موسم

اندھا دھند بھاگتا ہوا گھوڑا نالے میں جاگرا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں اندھا دھند بھاگتا ہوا گھوڑا نالے میں جاگرا۔بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گھوڑے کے نالے میں گرنے اور کرین سے نکالے جانے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور میں پیش آیا جہاں لوگوں نے پہلے گھوڑے کو نکالنے کی کوشش کی لیکن ناکامی پر میونسپل کارپوریشن کو اطلاع دی گئی۔بعد ازاں جے سی بی مشین کے ذریعے گھوڑے کو 3 گھنٹے بعد نکال لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button