ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل نے قومی کھلاڑیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹر بابر اعظم سے دوستی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔اداکارہ یشما گل نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیا۔اس دوران انہوں نے کئی دلچسپ سوالات کے جوابات دیئے، کیرئیر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی اور اپنا گھر بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
پوڈ کاسٹ کے دوران میزبان فہد انصاری نے اداکارہ سے کرکٹ اور قومی کھلاڑیوں میں سب سے پسندیدہ کھلاڑی سے متعلق سوال کیااس دوران میزبان نے اداکارہ سے کھلاڑیوں کی جانب سے دیگر اداکاراؤں کو موصول ہونے والے پیغامات کے بارے میں بھی بات کی۔
0 0 Less than a minute